Ghazal by Sahil Farooqui amrohvi's image
Share0 Bookmarks 217321 Reads1 Likes

جب ترے چہرے کو وہ دیکھتے جاتے ہونگے 

لوگ تجھکو مرے اشعار  سناتے ہونگے 


تو بھی ان لوگوں سے ملکر بڑا ہی خش ہوگا

لوگ جو تجھکو مرا حال بتاتے ہونگے 


تیری حالت کے  بگڑنے کا سبب تو جانے 

لوگ بے وجہ مرا نام لگاتے ہونگے



مجھکو  اک بار اثر یک سرِ مو بھی نہ ہوا 

میں سمجھتا تھا مجھے یاد وہ  آتے  ہونگے


جب کبھی یاد مری ان کو ستاتی ہوگی

No posts

Comments

No posts

No posts

No posts

No posts